Monday, April 14, 2008

موبائل کمپنیز کال ریٹس کم کرتی جا رہی ہیں اور پی ٹی سی ایل کال مھنگی کرتا جا رہا ہے

اگر پی ٹی سی ایل کی یہی پراگرس رہی تو 1 دن ہر گھر سے پی ٹی سی ایل کا نام و شان ختم ہو جائے گا

No comments: